فیصل آباد ( شہزادحسن) آل پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی چئیرمین محمد آشرف جعفری نے ترجمان شہزادحسن ٹو مرکزی چئیرمین سے ٹیلی فونگ رابط کیا۔اور آل پاکستان میڈیا کونسل کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ قائم شدہ 2016آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کی مرکزی کور کمیٹی نے پاکستان کی تمام تحصیل "ڈسٹرکٹ " اور ضلعی باڈیاں تحلیل کردی ہیں۔ اور 2026 کی ممبرشپ کا باقاعدہ آغاز کردیاگیاہے۔ جو نئےرولزکےمطابق ہوں گے۔
اس سال پہلےکی طرح نہیں ہوگا جو بھی کسی شہرکا چیئرمین مقرر کیا جائےگا۔ اسکےساتھ کم از کم پانچ ممبران کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اکیلےکسی چیئرمین صدر کانوٹیفکیشن نہیں ہوگا۔
باضابطہ طورپر چیئرمین آپنی باڈی کی مکمل لسٹ مرکز کوبھیجے گا۔تو اس کے بعد متعلقہ آنتظامیہ ڈپٹی کمشنر ایس ایس پی کوہماری لسٹ جائے گئ۔اور انشاءاللہ تمام مسائل کوہنگامی بنیادوں پرحل کیاجائےگا۔ تمام ممبران کو آعتماد میں لیکرساتھ چلیں گے۔اس کے لیے صرف مرکزی چئیرمین سےمشاورت اوررابطہ کیاجائےگا۔ہر ممبر کا نوٹیفیکشن چئیرمین کی مشاورت سے سیکرٹریٹ آسلام آباد سےجاری کیا جاۓ گا۔
