فیصل آباد۔قومی امن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے سئنیر قانون دان میڈم آمبرین صاحبہ کو چئیرپرسن لاہور مقرر کر دیا۔اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔



فیصل آباد(شہزادحسن) قومی آمن کمیٹی برآۓ بین آلمزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے میڈیا کوآرڈئنیٹر  پنجاب شہزادحسن  سے ٹیلی فونگ رابط کیا۔اور قومی امن کمیٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوے بتایا کہ لاہور سے  سئنیر قانون دان میڈم     امبرین کو چئیرپرسن  لاہور مقرر کیا گیا ہے۔اور مزید بتایا کہ آنے والے چند دنوں تک ہائی لاہور کے سئینر وکلاء قومی امن کمیٹی براۓ بین آلمزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق  میں شامل ہونے کا جلد اعلان کریں گے۔جو کہ قومی امن کمیٹی کے لیے خوش آئند بات ہے۔اس کے علاوہ جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے بتایا کہ یکم جنوری 2026 سے قومی امن کمیٹی ہر تحیصل " ڈسڑکٹ  اور ضلعی لیول پر کمیٹاں تشکیل دی جا رہی ہے۔ جس میں  ہر خاص و عام کو دعوت دی جاتی ہے۔کہ وہ قومی امن کمیٹی میں شامل ہو۔اور عام غریب عوام اور مظلوم لوگوں کی آواز بنیں۔
 

Post a Comment

Previous Post Next Post