فیصل آباد۔۔قومی امن کمیٹی براے بین المزاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق کے جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے میڈیا کوارڈئنیٹر پنجاب شہزادحسن سے ٹیلی فونک رابط کیا۔۔


 فیصل آباد(شہزادحسن) قومی امن کمیٹی برائے بین آلمذاہب ہم آہنگی و آنسانی حقوق پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے میڈیا کوآرڈئنیٹر پنجاب  شہزادحسن سے ٹیلی فونک رابط کیا۔اور خیریت دریافت کی۔ اور قومی آمن  کمیٹی برائے بین آلمذاہب ہم آہنگی  وہ آنسانی حقوق پاکستان کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ بتایا کہ

قومی امن کمیٹی برائے بین آلمذاہب ہم آہنگی و آنسانی حقوق حکومت پنجاب  کے تحت منظورشدہ ایک آہم ادارہ ہے۔جو کہ ملک میں آمن و آنصاف اور آنسانی حقوق کے فروغ کے لئے کام کرتا ہے۔ اس کمیٹی کا مقصد مختلف مذاہب اور کمیونٹی کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا  اور آنسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانا ہے۔ہر ضلع میں تھانہ لیول پرمثالتی کمیٹیاں بنانا منشور میں شامل ہے۔جو کہ بہت جلد اس پر کام شروع کیا جاۓ گا۔

1- آمن اور عدل و انصاف کو فروغ دینا۔کمیٹی کا بنیادی مقصد ملک میں آمن و آنصاف کو فروغ دینا ہے۔ تاکہ لوگ آپنے مذہب اور عقیدے کے مطابق زندگی گزار سکیں۔

2- آنسانی حقوق کی پاسداری کرنا۔ کمیٹی آنسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بناتی ہے۔ اور آنسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھاتی ہے۔

3- مذہبی  ہم آہنگی ۔۔کمیٹی مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی  کےتعاون کے فروغ کو بڑھانا۔  اور مذہبی آنتشار کے حوالے سے  بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔ 

4- عوامی بیداری:* کمیٹی عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے کام کرتی ہے۔ تاکہ لوگ آپنے حقوق اور ذمہ داریوں سے آگاہ ہو سکیں۔

*کمیٹی کے عہدیدار:*

- *وفاقی چیئرمین:* عثمان فاروق ہاشمی ۔

وفاقی سینئر وائس چیئرمین راجہ تبارک حسین

 پیرسید محمد علی شاہ گیلانی مرکزی صدر علمامشائخ ونگ پاکستان

سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت امام بری سرکاراسلام آباد

سید اویس شاہ نقوی 

مرکزی سینئرنائب صدر علمامشائخ ونگ 

سجادہ نشین 

دربار عالیہ سید حیدر شاہ لالا رخ واہ کینٹ

سید فضل حسنین کاظمی 

مرکزی نائب صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان 

سجادہ نشین دربارحضرت بابا لال شاہ قلندر نیومری۔

پیر سید محمد اسلم بخاری۔ 

مرکزی چیف آرگنائزر  علماء مشائخ ونگ 

سجادہ نشین دربار پیرسیدخواجہ عارف شاہ بخاری قصور شریف۔

وفاقی جنرل سیکرٹری

و فیڈرل چیف کوآرڈینیٹر محمداشرف جعفری۔

 وفاقی صدر میر مظہر جبار  سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف ائی اے۔ چیف پیٹرن کرنل نصیر الدین۔

وسیم آشرف جعفری چیف آیگزیکٹو آفیسر 

سردار ظہیر عباس عباسی؛ صوبائی چئیرمین   پنجاب فیصل خالد ملک۔۔وفاقی کوآرڈئنیٹر پاکستان۔رانا محمد ظفر

صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب۔

وفاقی لیگل آیڈوائزر  طاہر منہاس سابق صوبائی سیکرٹری۔

 وفاقی لیگل آیڈوائزر حیدرعلی  سابق ایس ایس پی۔

 ڈپٹی چیف آرگنائزر عبدالوحید یوسفزئی سابق ڈپٹی کمشنر و سیکرٹری بورڈ اف ریونیو کو قومی آمن کمیٹی برآۓ بین المزہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان مقرر کیا گیا ہے۔

"کمیٹی کی سرگرمیاں" 

1-سیمینار اور تقریبات:* کمیٹی مختلف سیمیناروں اور تقریبات کا آنعقاد کرتی ہے۔ تاکہ آمن و آنصاف مذہبی ہم آہنگی اور انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔

2. *پالیسی سازی:* کمیٹی مختلف اداروں کو پالیسی سازی میں مشورہ دیتی ہے۔ تاکہ آنسانی حقوق کی پاسداری اور مختلف مذاہب و مسالک میں ہم آہنگی کو یقینی بنایا جا سکے۔

3. *عوامی رابطہ:* کمیٹی عوام کے ساتھ رابطہ رکھتی ہے۔ اور ان کی مشکلات کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ہرفورم پرلوگوں کوآنصاف مہیاکروانےمیں آہم کرداراداکرتی ہے۔

*مزید معلومات:*

- *کمیٹی کا قیام:* قومی آمن کمیٹی برائے بین آلمذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کا قیام حکومت پنجاب ہیومن رائٹس ڈیپارٹمنٹ نے آمن و آنصاف کو فروغ دینے اور آنسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے پنجاب کےتمام ڈپٹی کمشنراور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کوسپیشل مراسلہ جاری کیا ہے۔کہ وہ قومی آمن کمیٹی کےممبران کومکمل سپورٹ کریں۔ اور میٹنگ کاحصہ بنایاجائے ۔

- *کمیٹی کی آہمیت:* کمیٹی کی آہمیت اس لئے بھی ہے۔ کہ وہ ملک میں آمن و آنصاف کو فروغ دیتی ہے۔لوگوں میں باہمی ہمدردی پیدا کرنا  آنسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بناتی ہے، اور مختلف مذاہب اور کمیونٹی کے درمیان ہم آہنگی کو بڑھاتی ہے۔

- *کمیٹی کے مقاصد:* کمیٹی کے مقاصد میں ملک پاکستان کی سالمیت اولین ہے۔  تمام مذاہب و مسالک کو ایک پلیٹ فورم پر اکٹھاکرنا اور آمن و آنصاف کا فروغ، آنسانی حقوق کی پاسداری، مذاہبی ہم آہنگی،  لوگوں میں  صلح  کروانا۔اور   تھانہ کلچر  سےلے کر اعلیٰ سطح تک مثالتی کمیٹیوں کاقیام اور عوامی بیداری شامل ہیں۔

- منجانب۔محمداشرف جعغری

- مرکزی جنرل سیکرٹری قومی امن کمیٹی پاکستان۔شہزادحسن میڈیا کوآرڈئنیٹر پنجاب فیصل آباد۔

-

Post a Comment

Previous Post Next Post