No title


 دریاخان (شاھد ریاض کمبوہ)

مقامی صحافی رانا محمد ریحان ، رانا محمد فرقان (ر) پاک آرمی ، ڈاکٹر محمد عرفان اور رانا محمد عمران کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر عوامی ، سماجی ، تاجر ، وکلاء اور صحافتی تنظیموں سے وابستہ شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے مرحومہ کے گھر محلہ بلوچانوالہ دریاخان جا کر لواحقین سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی تعزیت کرنے والوں میں معروف قانون دان محمد جہانگیر جمیل ایڈووکیٹ ، عبدالغفار شاہ  ایڈووکیٹ راؤ جنید ایڈووکیٹ ، موبائلز یونین کے صدر محمد یعقوب میو ، سابق کونسلر ملک مجاہد آرائیں ، انجمن تاجران دریاخان کے صدر ملک حاجی محمد شاہد نوانی گروپ، کے رہنما  شیخ شفقت عزیز ، صلاح الدین ایوبی انصاری ، گرداور شاہد خان بلوچ ، مہندی حسن ، توقیر خان بلوچ ، رانا محمد ارشد رشید ریٹائرڈ ماسٹر غلام عباس ، پراپرٹی ایڈوائزر رانا عبدالجبار  عبدالرحمن خان بلوچ ، ملک نوید نومی ، شیخ فضل ، ملک عدنان ، ملک شبیر ، محمد کاشف انصاری ، حمزہ انصاری ، جاوید خان بلوچ ، شیخ ثناء اللہ ، ملک مہر الدین ایوبی ، فدا حسین عابدی ، چوہدری شاہد ریاض کمبوہ ، سید نزاکت عباس نقوی ، وجہہ اللہ نیازی اسد زرگر ، ملک اکبر ، حاجی عارف  صدیقی مطلوب احمد رانا ، ملک فیصل ، نور گل خان پٹھان ، بلال ساغر ، ایم صابر بھٹی ، حسن شیرازی ، رمیز حسن ، مہندی ، محمد زبیر احمد میو جنید خان ملک زین اسلام ذوالقرنین پنجاب پولیس محمد امین چوہان جماعت اسلامی کےملک  نوید احسن نیاز تاجر رہنما راؤ محمد ادریس سمیت دیگر معزز علاقہ کی  شخصیات شامل تھیں اس موقع پر تعزیت کرنے والوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین انہوں نے کہا کہ اس دکھ اور غم کی گھڑی میں وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post