فیصل آباد۔۔غلام مرتضی جٹ کو آل پاکستان ریجینل نیوز پیپر سوسائٹی کا تاحیات صدر مقرر کر دیا گیا۔۔


 غلام مرتضی' جٹ کو *APRNS* کا تاحیات صدر  بنانے کی قرار داد منظور


فیصل آباد (میاں خالد محمود)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNSکے جنرل باڈی آجلاس میں بانی صدر غلام مرتضی' جٹ کو *APRNS* کا تاحیات صدر  بنانے کی قرار داد منظور کر لی گئی۔مرکزی

 چیف کوآرڈینیٹر  APRNS سید نجف شیرازی کی طرف سے جنرل باڈی آجلاس میں 

 پیش کی گئی۔ قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ آنہوں نے آجلاس میں ایک قرار داد پیش کی تھی۔ جس میں  *APRNS* کے بانی صدر غلام مرتضی' جٹ کی لازوال خدمات کے عوض آنہیں aprnsکا تاحیات صدر منتخب کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تمام ممبران نے اس قرار داد کی مکمل حمایت کرتے ہوئے اسے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

مرکزی ترجمان 

امجد رفیق علوی

آفیشل وٹس ایپ 03005220878

03126346726ترجمان

Post a Comment

Previous Post Next Post