فیصل آباد(شہزادحسن) قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے میڈیا کوارڈئنیٹر پنجاب اور ویژن دنیا نیوز کے آیڈئیٹر شہزادحسن سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ تمام شہروں میں جہاں پر قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کی باڈیاں تشکیل دی جا چکی ہیں۔وہ آپنے دفتروں میں قومی امن کمیٹی کی فیلکس آویزاں کریں۔چئیرمین اور صدر باہمی مشاورت سے آپنی چھ رکنی ٹیم ممبران کی میٹنگ کریں۔اور آپنے شہر میں قومی امن کمیٹی کی فیلکس لگوائیں۔چئیرمن آپنی باڈی کی لسٹیں مرکز کو سینڈ کرنے کے مجاز ہو گے۔تاکہ باقاعدہ مقامی آنتظامیہ کو لسٹیں سینڈ کی جائیں۔تاکہ آنتظامیہ کو پتہ ہو کہ یہ ممبران قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم اہنگی و انسانی حقوق کے ممبران ہیں۔ابھی تک ڈپٹی کمشنر' ڈی سی سے میٹنگ نہ کروانے کی اصل وجوہات باڈیاں کا نامکمل ہونا ہے۔اور کوئی خاص ورک دیکھائی نہیں دیتا۔ڈسٹرکٹ سے لے کر نیشنل لیول تک ہمارا لیگل پراسس مکمل ہو چکا ہے۔مرکزی جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے مزید بتایا ۔کہ تمام آضلاع میں ایکشن کمیٹیاں بنائی جا رہی ہے ۔ جو آپنے ضلع کے تمام معاملات ہنگامی صورت میں دیکھیں گے۔اور مقامی آنتظامیہ سے رابطے میں رہیں گۓ۔ہر ضلع میں چھ رکنی ٹیم تشکیل دی جاۓ گئ۔صوبائی صدر 'چئیرمین اور جنرل سیکرٹری پنجاب براۓ ایکشن کمیٹی کا آنتخاب کور کمیٹی کی مشاورت سے کیا جاۓ گا۔اور ایکشن کمیٹی کے تمام ممبران با آختیار ہو گۓ۔اگر کوئی صوبائی سطح کا آمیدوار ہو تو مرکز سے رابط کریں۔مگر وہ ذاتی طور پر مظبوط ارادوں کا مالک ہو۔