فیصل آباد۔۔چیمبر آف کامرس کالج شیخ فاروق یوسف صدر منتخب۔۔


 فیصل آباد(رومی) چیمبر آف کامرس شیخ فاروق یوسف صدر منتخب، کاروباری برادری کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری کا۔۔

نئی قیادت سے صنعتی و تجارتی حلقوں کو مثبت تبدیلیوں کی آمید۔۔۔۔

صدر، سینئر نائب صدر اور نائب صدر کو معزز کاروباری شخصیات کی جانب سے بھرپور خراجِ تحسین۔ 

 چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے حالیہ آنتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر شیخ فاروق یوسف، سینئر نائب صدر نوید اکرم شیخ اور نائب صدر عاصم منیر کو فیصل آباد کی کاروباری، سماجی اور صنعتی برادری کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

ان انتخابات میں کامیابی کو تاجروں اور صنعتکاروں نے مثبت تبدیلی کی نوید قرار دیا ہے، اور اُمید ظاہر کی ہے۔ کہ نئی قیادت نہ صرف تاجروں کے دیرینہ مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ بلکہ فیصل آباد کی صنعت و تجارت کو ایک نئی سمت بھی فراہم کرے گی۔مبارکباد پیش کرنے والوں میں چیمبر کے گروپ لیڈر میاں جاوید اقبال، سابق صدر رانا سکندر اعظم، معروف صنعتکار ریحان نسیم، شاہد ممتاز باجوہ، زاہد بٹ، عاطف منیر شیخ، رانا فیاض، حافظ احتشام، باؤ اکرم، چوہدری خرم شہزاد، قیصر شمس گچھا، میاں تنویر ریاض، رانا سمیر فیاض ایڈووکیٹ، سہیل بٹ، شیخ ظہیر، شیخ قدیر ظہیر، محمد انیس، صادقت لودھی، ملک شاہد، سلطان بٹ، قیصر باجوہ، شیخ سلمان، محمد سعید، عمیر فاروق کاہلوں سمیت دیگر کئی ممتاز کاروباری شخصیات شامل ہیں۔رہنماؤں کا کہنا تھا۔ کہ شیخ فاروق یوسف اور ان کی ٹیم باصلاحیت، تجربہ کار اور صنعت و تجارت کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔ ان کی قیادت میں فیصل آباد چیمبر مزید فعال کردار ادا کرے گا۔

شرکاء نے اس آعتماد کا آظہار کیا۔ کہ نومنتخب عہدیداران تاجروں اور صنعتکاروں کے حقوق کے تحفظ اور سہولتوں کی فراہمی کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post