فیصل آباد(شہزادحسن) قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان کے مرکزی چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی صاحب نے میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب فیصل آباد شہزادحسن سے ٹیلی فونگ رابط کیا۔اور قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب کے تمام شہروں میں سٹی٬ڈسٹرکٹ٬اور ڈویژنل سطح پر آفس قائم کیے گۓ ہیں۔وہاں پر تمام لوکل٬سٹی٬ڈسٹرکٹ٬ اور ڈویژنل سطح پر باڈیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔جو آپنے آپنے علاقے ٬ شہر اور یوسی کی سطح پر ایک منظم طریقے سے آپنی ذمہ داری بخوبی سر آنجام دے رہے ہیں۔چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی صاحب نے مزید گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ جن شہروں میں باڈیاں مکمل ہوچکی ہے۔اور ان کی لسٹیں مرکز کو موصول ہو چکی ہے۔مرکزی جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری کی جانب سے وہاں کی متعلقہ آنتظامیہ کو لیٹر لکھے جا رہے ہے۔اور لیٹر موصول ہوتے ہی آنتظامیہ کی جانب سے موجودہ شہر کی باڈی کے ساتھ تعارفی ملاقات کروائی جائے گی۔آخر میں چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی صاحب نے میڈیا کوریج کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ تمام میڈیا پرسن روزانہ کی بنیاد پر قومی امن کمیٹی براۓ بین المزہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کو آپنے آپنے اخبارات اور چینلز پر کوریج کو یقنی بنائیں۔۔اور ہر مظلوم کی آواز بنیں۔اور جہاں تک ممکن ہو مظلوم کے حق وانصاف کے لیے آپنا بھر پور مثبت کردار ادا کریں۔