اسلام آباد۔قومی امن کمیٹی براۓ بین المزہب ہم اہنگی و انسانی حقوق کے چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی جنرل سیکرٹری محمد اشرف جعفری کی پانچ رکنی وفد کے ہمراہ ڈی آئی جی اسلام اباد سے ملاقات۔


 قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و  انسانی حقوق کے مرکزی چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی اور مرکزی جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری کی پانچ رکنی وفد  کےساتھ  ڈی آئی جی جواد صاحب  اسلام آباد سےقومی امن کمیٹی کے حوالے سے آہم ملاقات۔۔۔۔

اسلام آباد (شہزادحسن) قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کی مرکزی چئیرمین عثمان فاروق ہاشمی ٬مرکزی جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ ڈی آئی جی اسلام آباد جواد صاحب سے قومی امن کمیٹی کے حوالے  سے ملاقات کی۔جنرل سیکرٹری محمد آشرف جعفری نے بتایا  کہ ہر شہر جہاں پر قومی امن کمیٹی کی باڈی مکمل ہو چکی ہے۔اور وہ آپنے شہر میں قومی امن کمیٹی کے منشور کے  مطابق کام  کر رہے ہے۔وہاں کے 

 ڈی سی اور ڈی پی او کو لیٹر لکھے جا رہے ہیں۔ اسی طرح ائی جی اسلام اباد کو لیٹر لکھا گیا تھا۔ تو ڈی  ائی جی اسلام آباد نے  خود بلا کر قومی امن کمیٹی کے وفد سے میٹنگ کی ہے۔اسی طرح ہر شہر سےانتظامیہ سے ملاقات کا شڈول طے شدہ ہے۔مرکز سے تمام شہر کی آنتظامیہ کو  لیٹر لکھے جا رہے ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post