فیصل آباد۔ویژن ویلفیر سوسائٹی کے صدر میاں خالد محمود نے فری دستر خوان کا آہتمام کیا۔


 فیصل آباد (شہزادحسن) ویژن ویلفئیر سوسائٹی غلام محمد آباد کے مرکزی صدر میاں خالد محمود  کی جانب سے  ویژن ویلفئیر سوسائٹی دسترخوان کا باقاعدہ  آغاز کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ  30بچوں کے لیے فری کھانے کا آہتمام کیا گیا ۔ویژن ویلفئیر سوسائٹی کے صدر میاں خالدمحمود کا کہنا تھا ۔کہ اللہ کے فضل وکرم  سے اور آپنی ویژن  ویلفئیر سوسائٹی کی ٹیم اور صاحب استطاعت لوگوں کے تعاون سے  ویژن ویلفئیر سوسائٹی دستر خوان شروع کر دیا گیا ہے۔ اور 30 بچوں کو کھانا کھلایا گیا۔  انشاء اللہ اس کو وسیع  سے وسیع تر کریں گے۔ اس کے علاوہ یکم ستمبر کو ویژن ویلفئیر سوسائٹی کے  توسط سے 10 بچوں کو فری تعلیم دینے کابھی پروگرام میں شامل ہے۔ جن کا داخلہ یکم ستمبر 2025 کو ہوگا۔اہل علاقہ  سے ریکوسٹ ہیں۔کہ  اسے والدین جو مزدور طبقہ ہو۔اور مہنگائی کی وجہ سے  آپنے بچوں کو 

  تعلیم نہ دلوا سکتے ہو۔  اور جو واقعی  مستحق ہوں۔ ویژن ویلفئیر سوسائٹی سے رابط کر سکتے ہیں۔  فری تعلیم دی جاۓ  گی۔ اس کے علاوہ یتم بچوں  بیواؤں کے لیےاور غریب اور مستحق آفراد کے لیےفری قانونی معاونت  فراہم کی جاۓ گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post