فیصل آباد۔جسپال جٹ صاحب کی عیادت کرنے ویژن دنیا نیوز کے سی ای او میاں خالد محمود خیریت دریافت کرنے گۓ۔


 فیصل آباد(میاں خالد محمود) ہمارے بہت ہی پیارے  بھائی روزنامہ میرا قلم اخبار کے رپورٹر عدنان جسپال جٹ  صاحب جن کا کچھ دن پہلے ائیرپورٹ چوک جنھگ روڑ فیصل آباد میں ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ انکی خیریت دریافت کرنے کیلئے آج ان کے گھر علی گارڈن جھنگ روڑ پر گئے۔ ۔ ویژن  دنیا نیوز کے CEO اور  ویکلی قانون شکن اخبار کے چیف ایڈیٹر میاں خالد محمود ہمراہ نیشنل پیس کمیٹی ٬قومی امن کمیٹی براۓ بین المزاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پنجاب  کے میڈیا کوآرڈئینیٹر   ٬٬ اور   ویژن دنیا نیوز کے  آیڈیٹرجناب شہزادحسن اور ویژن دنیا اور نیادن نیوز   کے کیمرہ مین اسد علی نے  گھر جا کر خیریت دریافت کی۔اور جلد صحت یابی کے لیے  دعا کی۔


Post a Comment

Previous Post Next Post